قانون دانی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - قانون جاننا، ملکی قانون سے واقفیت، حکومت کے آئین و ضوابط سے آگاہی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - قانون جاننا، ملکی قانون سے واقفیت، حکومت کے آئین و ضوابط سے آگاہی۔